ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پروموکوڈ SAHIL16 درج کرکےٹکٹ بُک کرنے پر جٹ ائرویز کی جانب سے دس فیصد رعایت

پروموکوڈ SAHIL16 درج کرکےٹکٹ بُک کرنے پر جٹ ائرویز کی جانب سے دس فیصد رعایت

Mon, 11 Jul 2016 01:41:07  SO Admin   S.O. News Service

بھٹکل 10جولائی (ایس او نیوز) گلف میں رہنے والے تمام عوام کو خوش خبری دی جاتی ہے کہ جٹ ائرویز نے اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ ساحل آن لائن پر شائع بینر کو کلک کرکے گلف سے کسی بھی ملک کے لئے جٹ ائرویز کی ٹکٹ بُک کرنے پردس فیصد ڈسکائونٹ دے گا۔ البتہ بینر پر کلک کرنے کے بعد پرومو کوڈPROMO CODE  کے خانے میں SAHIL16 درج کرنا ضروری ہوگا۔

ساحل آن لائن کے ساتھ جٹ ائیر ویز کا ایک معاہدہ طےہوا ہے جس میں جٹ ائیر ویز نے گلف سے کسی بھی ملک کے لئے ٹکٹ بُکنگ کرنے پر مسافروں کو اس طرح کی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گلف بالخصوص دبئی، ابوظبی، جدہ، دمام، ریاض، عمان، قطر وغیرہ میں بھٹکل سمیت مینگلور، کنداپور، گنگولی، شیرور، بیندور، مرڈیشور، منکی، سڑلگی، ہیرانگڈی، ولکی وغیرہ کے کافی لوگ رہائش پذیر ہیں، اگر یہ حضرات ساحل آن لائن پر شائع جٹ ائرویز کے بینر کوکلک کرکے مینگلور یا کسی اور شہر کی ٹکٹ بُک کریں تو اس سے نہ صرف آپ کو دس فیصد رعایت ملے گی، بلکہ ساحل آن لائن کو بھی تھوڑا بہت فائدہ ہوگا۔ قارئین سے ادارہ ساحل آن لائن درخواست کرتا ہے کہ آپ کوجٹ ائرویز کے زریعے کہیں بھی سفر کرنا ہو تو ساحل آن لائن پر شائع جٹ ائرویز کے بینر پر کلک کرکے ٹکٹ بُک کریں اور ساحل آن لائن کو بھی مالی طور پر مضبوط کرنے میں تعائون کریں۔

فی الحال جٹ ائرویز کی جانب سے صرف گلف سے کسی بھی ملک کی ٹکٹ بُکنگ کرانے پردس فیصد کی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے، البتہ اگر ساحل آن لائن کے بینر پر کلک کرکے اچھی خاصی بُکنگ ملتی ہے توپھر ڈومیسٹک ٹکٹوں اور انڈیا سے ٹکٹ بُکنگ کرانے پر بھی خصوصی رعایت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

جٹ ائرویز کا بینر ساحل آن لائن اُردو اور انگریزی کے فرنٹ صفحہ پر ساحلی خبریں، ریاستی خبریں اور ملکی خبریں، تینوں جگہوں پر شائع کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ آپ کو PROMO CODE  کے خانے پرSAHIL16  درج کرنا ہے۔ قارئین سے اس بات کی بھی درخواست ہے کہ اس رپورٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور اپنے دوست احباب کو ساحل آن لائن کے بینرکے ذریعے ٹکٹ بُک کرانے پر آمادہ کرائیں۔


Share: